IRAQ : FALLUJAH CITY KI DAESH SE MUKAMMAL AZADI KA ELAAN
.عراق؛ شہر فلوجہ کی آزادی کا اعلانعراق کے پولیس افیسر ’’شاکر جودت‘‘ نے اپنے ایک ٹی وی پیغام کے ذریعے جو شہر فلوجہ سے نشر کیا گیا میں شہر فلوجہ کی داعش کے قبضے سے آزادی کا اعلان کیا۔
فلوجہ میں فوجی آپریشن کے کمانڈر عبد الوہاب الساعدی نےبھی اعلان کیا ہے کہ تمام سرکاری مراکز اور عمارتیں جو اس سے قبل داعش کے قبضے میں تھیں اب عراقی فوج کے اختیار میں آ گئی ہیں۔
فلوجہ آپریشن کے کمانڈر نے صوبہ الانبار سے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں فلوجہ شہر مکمل طور پر آزاد ہو جائے گا۔
فلوجہ شہر کی آزادی کے فورا بعد عراق کے وزیر داخلہ محمد الغبان اس شہر میں پہنچے گئے۔عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے شہر فلوجہ کی آزادی پر عراقی فوج اور رضاکار فورس کو مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ جلد از جلد صوبہ نینوا بھی دھشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو جائے گا۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فلوجہ شہر کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والی فوجوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس کامیابی سے داعش کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

No comments:
Post a Comment