Sunday, June 19, 2016

IRAQI FORCES FATH Aur Zafar ke Sath FALLUJAH Main Dakhil


IRAQI FORCES FATH Aur Zafar ke Sath FALLUJAH Main Dakhil.

عراقی فورسز فتح اور ظفر کے ساتھ فلوجہ میں داخل ہوگئ 
یںابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق میں سرگرم وہابی دہشتگرد تنظیم
 داعش کا سر قلم کرتے ہوئے فلوجہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے عراقی فورسز نےفلوجہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔



No comments:

Post a Comment